قافکو پاک کمیونٹی تقریبِ استحسان و مشاعرہ۔۔۔۔۔سانوؔل عباسی/تقریب کا احوال

پاک قافکو کمیونٹی کی جانب سے 13 جولائی 2018 بروز جمعہ بمقام البنوش کلب مسعید میں تقریبِ استحسان و پذیرائی اور مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں دوحہ قطر میں قیام پذیر انڈیا، نیپال اور پاکستان کے بہترین شعراء کرام نے اپنا کلام پیش کیا۔

تقریب کے مہمانانِ خصوصی جناب فاروق احمد صاحب، جناب محمد نواز اکرم صاحب، جناب رانا محمد ایوب صاحب اور جناب فرقان احمدپراچہ صاحب تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے