علم عقل حکمت اور جہالت۔۔سانوؔل عباسی

کل استاد محترم جناب ادریس آزاد صاحب نے عقل (Intelligence)و حکمت (Wisdom)پہ ایک پوسٹ کی جو مکالمہ پر بھی شائع ہوئی ، حکمت اور ذہانت میں فرق۔۔ادریس آزاد ۔۔تو اس کے مطالعے کے بعد مستقل اسپِ خیال کی سمت اسی فکر پہ رہی کہ یہ عقل و حکمت کیا ہیں نہ صرف عقل و حکمت بلکہ اس کے ساتھ ساتھ علم(Knowledge) اور جہالت (Ignorance) بھی کیا ہے کی کھوج محو سفر رہی۔

اسپِ خیال اس خیال کے گرد گردش کرتا رہا کہ ان تمام اصطلاحات کا فلسفیانہ اسلوب میں بیان کی بجائے سادہ و عام فہم اسلوب میں اپنے انداز میں کیسے پیش کیا جا سکتا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے